پروفیسر صبا فیصل کو تعلیمی خدمات پر تمغہ امتیاز دینے کا اعلان
اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)معروف ماہرِ تعلیم، سابق پرنسپل اسلام آباد کالج فار گرلز پروفیسر صبا فیصل کو شعبئہ تعلیم میں گراں قدر اور نمایاں خدمات کے اعتراف میں تمغہ امتیاز سے نوازنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔۔۔
معروف ماہرِ تعلیم، سابق پرنسپل اسلام آباد کالج فار گرلز پروفیسر صبا فیصل کو شعبئہ تعلیم میں گراں قدر اور نمایاں خدمات کے اعتراف میں تمغہ امتیاز سے نوازنے کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔پروفیسر صبا فیصل نے طویل عرصے تک شعبئہ تعلیم سے وابستہ رہتے ہوئے تدریس، تعلیمی انتظام و انصرام اور طلبہ کی علمی و شخصی تربیت کیلئے خدمات انجام دیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments