مزدور کو رسی سے باندھ کر مبینہ اجتماعی زیادتی ٹھیکیدار سمیت 3افراد کیخلاف مقدمہ

 مزدور کو رسی سے باندھ کر مبینہ اجتماعی زیادتی  ٹھیکیدار سمیت 3افراد کیخلاف مقدمہ

چکوال(این این آئی)تھانہ نیلہ کی حدودموضع دلہہ میں مبینہ بدفعلی کا شرمناک واقعہ پیش آیاہے ۔ ٹھیکیدار نے دو دیگر مزدوروں کے ساتھ مل کر دیہاڑی دار مزدور کو رسی سے باندھ کر مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

متاثرہ مزدور کے مطابق ٹھیکیدار نے دیگر دو مزدوروں سے میرے ہاتھ بندھوائے اور مجھے دو مرتبہ مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنایا، ٹھیکیدار کے بعد دیگر دو مزدوروں نے بھی مبینہ طور پر بدفعلی کی کوشش کرتے رہے ۔ تھانہ نیلہ پولیس نے تینوں نامزد ملزمان کے خلاف زیر دفعہ 375A کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...