راولپنڈی، 2منشیات سپلائرز گرفتار 3کلو 800گرام چرس برآمد

راولپنڈی، 2منشیات سپلائرز گرفتار  3کلو 800گرام چرس برآمد

راولپنڈی (اے پی پی) راولپنڈی پولیس نے دو منشیات سپلائرز کو گرفتار کر کے مجموعی طور پر 3کلو 800گرام چرس برآمد کر لی۔

پولیس ترجمان کے مطابق جاتلی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک منشیات سپلائر کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 2کلو 400گرام چرس برآمد کی جبکہ بنی پولیس نے ایک منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر ایک کلو 400گرام چرس برآمد کر لی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...