اسلام آباد پولیس کی کارروائی ،21جرائم پیشہ افراد گرفتار
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)اسلام آباد پولیس نے سنگین جرائم میں ملوث عدالتی مفروران اور مجرمان اشتہاریوں سمیت 21جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کر لیا۔۔
، ملزمان کے قبضہ سے منشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر کے گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج، مزید تفتیش جاری ہے۔ اس سلسلے میں اسلام آباد پولیس ٹیموں نے منشیات فروشی اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے میں ملوث 20ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان کے قبضہ سے 1,825گرام آئس، 1,000گرام ہیروئن، 62کلاشنکوف، ایک رائفل اور مختلف بور کے 9عدد پستول معہ ایمونیشن برآمد کئے گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments