نوشہرہ، شادی کے گھر میں ماتم، فائرنگ اسے دولہا کا بھائی قتل

نوشہرہ، شادی کے گھر میں ماتم، فائرنگ اسے دولہا کا بھائی قتل

نوشہرہ (نمائندہ دنیا ) اکبرپورہ زخی چار باغ شادی کا گھر ماتم کدہ بن گیا۔

 چھوٹے بھائی اسدخان کی بارات کے موقع پر چچا زاد بھائی کی فائرنگ سے دولہا کے بڑا بھائی قتل ،ادھر خویشگی بالا کمسن بیٹے کے ساتھ جنسی زیادتی کیس میں راضی نامہ نہ کرنے پر ملزم نے گھر میں گھس کر بچے کی والدہ مدعی مقدمہ کو فائرنگ کرکے موت کے گھات اتار دیا۔مقتولہ شرافت فاروق تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقلی کے دوران جابحق ہوگئی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...