مردان، ٹریفک حادثہ میں 5افراد زخمی
مردان (نمائندہ دنیا )ٹریفک حادثہ میں پانچ افراد زخمی ہوئے، بابوزو انٹرچینج کے قریب موٹر کار الٹنے کے باعث خواتین سمیت 5افراد زخمی۔ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹائپ ڈی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
ٹریفک حادثہ میں پانچ افراد زخمی ہوئے، بابوزو انٹرچینج کے قریب موٹر کار الٹنے کے باعث خواتین سمیت 5افراد زخمی۔ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹائپ ڈی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments