روڈ کے تعمیراتی منصوبے کاافتتاح
چیئرمین بلدیہ ملیر جان محمد بلوچ نے یوسی13 بھٹائی آباد آرکیٹیکٹ سوسائٹی میں روڈکے تعمیراتی منصوبے کا افتتاح کردیا۔
کرا چی ( اسٹاف رپورٹر ) انہوں نے کہا کہ بلدیہ ملیر کی مرکزی و ذیلی شاہراہوں کی تعمیر و درستگی ہماری اولین ترجیحات ہیں۔