عمارت میں آتشزدگی

عمارت میں آتشزدگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)شارع فیصل پر قائم بخشی سینٹر کے قریب عمارت میں آگ لگ گئی ۔فائر بریگیڈ کی ایک گاڑی کی مدد سے آگ کو بجھا کر کولنگ کردی گئی۔

واقعہ میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں