منشیات فروشی کاملزم گرفتار

منشیات فروشی کاملزم گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) تھانہ جمشید کوارٹرز پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث ملزم نثار ولد فضل نوازکو گرفتار کرلیاملزم کے قبضے سے ایک کلو سے زائد چرس اور فروختگی کی رقم برآمد کی گئی۔

تھانہ جمشید کوارٹرز پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث ملزم نثار ولد فضل نوازکو گرفتار کرلیاملزم کے قبضے سے ایک کلو سے زائد چرس اور فروختگی کی رقم برآمد کی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں