تفتیشی افسر کی تعیناتی کاحکم

تفتیشی افسر کی تعیناتی کاحکم

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے تھانہ بریگیڈ کی حدود سے چار سالہ بچی کی گمشدگی کی درخواست پر ایس پی رینک کے افسر کو تفتیشی افسر تعینات کرنے کا حکم دے دیا۔۔

سماعت 7 مئی تک ملتوی کردی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں