گورنرکی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم

گورنرکی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم

کراچی (این این آئی)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی ہدایت پر عالمی یوم مزدور کے موقع پر گورنرہاؤس سے محنت کشوں میں راشن بیگز کی خصوصی تقسیم کی گئی ۔2 ہزار سے زائد قلیوں کو راشن بیگز دئیے گئے ۔

اس موقع پر گورنر سندھ نے کہا کہ ایس آئی ایف سی مزدوروں کے لئے خوشحالی کی نوید لائے گا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ یوم مئی کے موقع پر ہرمزدور کو راشن دینے کے لئے گورنرہاؤس کے دروازے کھلے رہیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں