ویئر ہاؤس میں آتشزدگی

 ویئر ہاؤس میں آتشزدگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی پورٹ قاسم کے قریب کمپنی کے ویئر ہاؤس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ۔۔

جس سے کنٹینر میں موجود سامان جل کر خاکستر ہوگیا، پورٹ قاسم کے 6 فائر ٹینڈرز نے آگ پرقابوپالیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں