فری آئی کیمپ کا انعقاد

 فری آئی کیمپ کا انعقاد

کراچی (این این آئی)پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے زیر اہتمام گلشن اقبال کے علاقے ڈالمیامیں فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

 جس میں ماہر ڈاکٹروں نے سیکڑوں مریضوں کا معائنہ کیا اور مفت ادویات فراہم کی گئیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں