ڈکیتی کے ملزم کاریمانڈ

ڈکیتی کے ملزم کاریمانڈ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے کھارادر میں بینک کے باہر سے 50 لاکھ روپے ڈکیتی میں ملوث ملزم کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔۔

تفتیشی افسر سے پیشرفت رپورٹ طلب کرلی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں