کنری :لاپتا نوجوان اچانک گھر پہنچ گیا

 کنری :لاپتا نوجوان اچانک گھر پہنچ گیا

کنری(نمائندہ دنیا )کنری سے ایک ماہ قبل لاپتا ہوجانے والا نوجوان اچانک گھر پہنچ گیا۔ اطلاعات کے مطابق تقریبا ایک ماہ دس روز قبل نصف شب کو بھٹائی کالونی سے 20 سالہ طالبعلم عمیر احمد ولد محمد آصف مغل لاپتا ہوگیا تھا اور اب اچانک گھر پہنچ گیا ۔۔

 نوجوان کے اچانک گھر پہنچنے پر ماں،باپ اور بہن،بھائی خوشی سے نہال ہوگئے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں