موٹر سائیکل لفٹرز گرفتار

 موٹر سائیکل لفٹرز گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) تھانہ سچل پولیس نے موٹرسائیکل لفٹنگ میں ملوث 3 رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا۔

 ملزمان کے زیرِ استعمال موٹرسائیکل اسلحہ کے زور پر چھینی گئی تھی۔ملزمان میں محمد آصف ، وقاص اور محمد حمزہ شامل ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں