واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح

واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح

کراچی (پ ر)الخدمت‘‘واش پروگرام’’کے تحت لیاری کے علاقے غریب شاہ میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کر دیا گیا ۔

ا فتتاح چیف ایگز یکٹو الخدمت کراچی نوید علی بیگ اور سابق ایم پی اے سید عبدالرشید نے کیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں