موٹر سائیکل سوار جاں بحق

موٹر سائیکل سوار جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر)شہرقائد میں فیز 8 عمار ٹاور کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 50 سالہ اعجاز بروہی جاں بحق ہوگیا۔

جس کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لئے اسپتال منتقل کردی گئی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں