ڈکیتی وارداتوں کیخلاف احتجاج

ڈکیتی وارداتوں کیخلاف احتجاج

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سپر ہائی وے پر ڈکیتیوں کیخلاف احتجاج کیا گیا ۔

اس دوران گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔مظاہرین نے کہا کہ کہ آئے روز وارداتیں ہو رہی ہیں لیکن پولیس خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں