سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے خاتون زخمی

سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے خاتون زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) لسبیلہ نیو گولیمار میں سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے 25 سالہ مہوش زخمی ہوگئی۔

 پولیس کے مطابق واقعہ رضویہ امام بارگاہ کے گھروں کے باہر تعینات سیکیورٹی گارڈ کی جانب سے حادثاتی طور پر گولی چل جانے سے پیش آیا، حادثے کے ذمہ دار سیکیورٹی گارڈ کو اسلحہ سمیت گرفتار کرکے تھانے منتقل کردیا گیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں