شوہرکی خودکشی

 شوہرکی خودکشی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سچل کے علاقے میں اہلیہ کے ناراض ہوکرمیکے جانے پرشوہر نے گلے میں رسی کا پھندالگا کر خودکشی کرلی۔

متوفی نوجوان کی شناخت 24 سالہ فرحان عباسی کے نام سے کی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں