بھتہ خوری کا ملزم گرفتار

بھتہ خوری کا ملزم گرفتار

کراچی(آن لائن)پاکستان رینجرز (سندھ)اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے سرجانی ٹاؤن سے بھتہ خوری اور نو سربازی میں ملو ث ملزم نعمان عرف علی کو گرفتار کر لیا۔

پاکستان رینجرز (سندھ)اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے سرجانی ٹاؤن سے بھتہ خوری اور نو سربازی میں ملو ث ملزم نعمان عرف علی کو گرفتار کر لیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں