فصل کو پانی نہ ملنے پر کسان کی خودکشی

 فصل کو پانی نہ ملنے پر کسان کی خودکشی

لاڑکانہ(بیورورپورٹ)قمبر شہدادکوٹ ضلع کی تحصیل سجاول جونیجو کے نواحی گاؤں ملوک بروہی میں 20سالہ کسان قائم خان ولد حاکم بروہی نے۔۔۔

 دھان کی فصل کو پانی نہ ملنے پر زہریلی دوا کھا کر خودکشی کی کوشش کی جسے اہلخانہ نے تشویش ناک حالت میں لاڑکانہ چانڈکا اسپتال منتقل کردیا جہاں وہ دوران علاج جانبر نہ ہوسکا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں