جامعہ اردو،داخلہ فارم کی تاریخ میں توسیع

جامعہ اردو،داخلہ فارم کی تاریخ میں توسیع

کراچی(اسٹاف رپورٹر)وفاقی اردو یونیورسٹی کے ڈائریکٹر ایڈ میشن ڈاکٹر محمد راشد تنویر کے مطابق ایم فل/ایم ایس اینڈ پی ایچ ڈی داخلہ (خزاں) 2024 (صبح) اور پوسٹ ڈاکٹریٹ پروگرام 2024 کے داخلہ فارم بمعہ پروسینگ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 16 اگست 2024 تک توسیع کر دی گئی ہے۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

وفاقی اردو یونیورسٹی کے ڈائریکٹر ایڈ میشن ڈاکٹر محمد راشد تنویر کے مطابق ایم فل/ایم ایس اینڈ پی ایچ ڈی داخلہ (خزاں) 2024 (صبح) اور پوسٹ ڈاکٹریٹ پروگرام 2024 کے داخلہ فارم بمعہ پروسینگ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 16 اگست 2024 تک توسیع کر دی گئی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں