پی ایس آئی کی بونڈ ایڈورٹائزنگ سے شراکت داری
کراچی(پ ر)پاپولیشن سروسز انٹرنیشنل (پی ایس آئی) پاکستان نے بونڈ ایڈورٹائزنگ کو اپنے تخلیقی اور میڈیا پارٹنر کے طور پر منتخب کیا ہے ۔
اس فیصلے کے بعد، PSI اور Viyaبرانڈز کو زیادہ اثر انگیز بنانے کے لیے اہم اقدامات کیے جائیں گے ۔شراکت داری کے تحت \'دادی نوز بیسٹ\' مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔