انٹری ٹیسٹ آج ہوں گے

انٹری ٹیسٹ آج ہوں گے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جامعہ این ای ڈی کے تحت بدھ (آج) سے داخلہ انٹری ٹیسٹ کے پہلے مرحلے کا آغاز ہوگا۔

ٹیسٹ کی دو شفٹیں منعقد کی جائیں گی جس میں مختلف شفٹوں میں کُل 9600 طلبہ کی شرکت متوقع ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں