اغوا کے ملزم کا ریمانڈ

اغوا کے ملزم کا ریمانڈ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے بچی کے اغوا کے مقدمے میں گرفتار ملزم رکشہ ڈرائیور نذیر کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ آئندہ سماعت پر پیشرفت رپورٹ طلب کرلی گئی ۔

جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے بچی کے اغوا کے مقدمے میں گرفتار ملزم رکشہ ڈرائیور نذیر کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ آئندہ سماعت پر پیشرفت رپورٹ طلب کرلی گئی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں