گھر میں آگ لگ گئی
کراچی (اسٹاف رپورٹر)محمود آباد میں گھر آگ لگ گئی،فائر بریگیڈ اور ریسکیو ڈبل ون ڈبل 2 کی ٹیموں نے آدھے گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا ۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔