ٹماٹر کی قیمت میں من مانا اضافہ

ٹماٹر کی قیمت میں من مانا اضافہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)شہرقائد میں سبزیوں کی قیمتیں مزید بڑھ گئی ہیں، صوبائی دارالحکومت میں ٹماٹر اور پیاز کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔

شہر میں دکاندار من مانی کررہے ہیں جبکہ قیمتیں کنٹرول کرنے کی حکومتی مشنری بے بس نظر آتی ہے اور کہیں کوئی کارروائی نہیں کی جاتی۔ کراچی میں ٹماٹر فی کلو 120و روپے میں فروخت ہو رہا ہے ، پیاز فی کلو 80روپے تک پہنچ گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں