گودام میں آگ لگ گئی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)لانڈھی فیوچر کالونی، راجہ موٹر کمپنی کے قریب گودام میں آگ لگ گئی۔
ایک گھنٹے کی جدو جہد کے بعد آگ کو بجھا کر کولنگ شروع کردی گئی ،آگکے نتیجے میں سامان جل کر خاکستر ہوگیا ۔

سے اہم مضامین پڑھیئے