دو بھائیوں کی حفاظتی ضمانت
کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے مرکزی رہنما غلام مرتضیٰ جتوئی اور ان کے بھائی مسرور جتوئی کی 7 مقدمات میں 15 روزہ حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔
سندھ ہائیکورٹ نے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے مرکزی رہنما غلام مرتضیٰ جتوئی اور ان کے بھائی مسرور جتوئی کی 7 مقدمات میں 15 روزہ حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔