جیل توڑنے والے مزید 46ملزمان کا عدالتی ریمانڈ
کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت کے منتظم جج نے ملیر جیل توڑنے اور۔۔۔
دوبارہ گرفتار ہونے والے مزید 46 ملزمان کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا ۔ عدالت نے تفتیشی افسر کی جانب سے ملزمان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے تفصیلی پیش رفت رپورٹ طلب کرلی۔