انٹر امتحانات کا دوسرا مرحلہ کامیابی سے جاری

 انٹر امتحانات کا دوسرا مرحلہ  کامیابی سے جاری

کراچی (این این آئی) انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات برائے 2025 کا دوسرا مرحلہ کامیابی سے جاری ہے۔۔۔

 امتحانات (دوسرے مرحلہ)کے ساتویں روز صبح کی شفٹ میں آرٹس ریگولر اور پرائیویٹ گروپس کا سوکس پرچہ دوم، سوشیالوجی پرچہ دوم، آرٹس ریگولر گروپ کا اسٹیٹسٹکس پرچہ دوم، نرسنگ پرچہ دوم جبکہ خصوصی ا میدواروں کا فائن آرٹس پرچہ اول لیا گیا۔ سپرویجی لینس ٹیموں نے بھی مختلف امتحانی مراکز کا دورہ کر کے امتحانی عمل کا جائزہ لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں