برسی کی تقریب کاانعقاد
کراچی (اسٹاف رپورٹر )آرٹس کونسل اور پائیلر کے زیرِ اہتمام معروف سماجی کارکن کرامت علی کی پہلی برسی کے موقع پر تقریب کا انعقادکیا گیا،حبیب جنیدی، ڈاکٹر جعفر احمد اور نے شرکت کی۔
آرٹس کونسل اور پائیلر کے زیرِ اہتمام معروف سماجی کارکن کرامت علی کی پہلی برسی کے موقع پر تقریب کا انعقادکیا گیا،حبیب جنیدی، ڈاکٹر جعفر احمد اور نے شرکت کی۔