پمپنگ اسٹیشن سے فراہمی بحال

پمپنگ اسٹیشن سے فراہمی بحال

کراچی (این این آئی)کے الیکٹرک کے کیبل میں خرابی کے باعث بند ہونے والے پپری پمپنگ اسٹیشن پربجلی بحال کردی گئی۔

 ترجمان نے بتایا کہ پپری پمپنگ اسٹیشن سے شہر کو پانی کی فراہمی شروع کردی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں