جامعہ کراچی میں کتابوں کی حوالگی کی تقریب

 جامعہ کراچی میں کتابوں کی حوالگی کی تقریب

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر خالد محمودعراقی نے کہا کہ ۔۔۔

کسی بھی تعلیمی ادارے کے لیے کتابیں ایک بہترین تحفہ اور دیگر اقوام کی ثقافت،تاریخ،تہذیب،ترقی اور علم وادب کے بارے میں جاننے کا بہترین ذریعہ ہوتی ہیں۔بحیثیت قوم ہمیں جاپانی عوام سے سیکھنا ہوگا کہ انہوں نے کس طرح ترقی کی ہے ۔ان خیالات کا اظہارانہوں نے شعبہ بین الاقوامی تعلقات جامعہ کراچی اور جاپانی قونصلیٹ کے تعاون سے جامعہ کراچی میں کتابوں کی حوالگی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں