قتل کاملزم ریمانڈ پر جیل منتقل

 قتل کاملزم ریمانڈ پر جیل منتقل

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ غربی نے خاتون کے قتل اور لاش کو سمندر میں پھینکنے کے مقدمے میں ملزم کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ،ملزم رحمان بیرون ملک فرار ہوگیا تھا تاہم حال ہی میں اسے گرفتار کیا گیا۔

جوڈیشل مجسٹریٹ غربی نے خاتون کے قتل اور لاش کو سمندر میں پھینکنے کے مقدمے میں ملزم کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ،ملزم رحمان بیرون ملک فرار ہوگیا تھا تاہم حال ہی میں اسے گرفتار کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں