تجاوزات کیخلاف مہم جاری
کراچی (این این آئی)چیئرمین صدر ٹاؤن منصور احمد شیخ نے مختلف مارکیٹوں کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ تجاوزات کے خاتمے کیلئے منظم آپریشن پلان تیار کیا ہے جس کے تحت مختلف علاقوں میں کارروائیاں جاری ہیں۔
چیئرمین صدر ٹاؤن منصور احمد شیخ نے مختلف مارکیٹوں کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ تجاوزات کے خاتمے کیلئے منظم آپریشن پلان تیار کیا ہے جس کے تحت مختلف علاقوں میں کارروائیاں جاری ہیں۔