مچھر مار اسپرے مہم کا افتتاح

مچھر مار اسپرے مہم کا افتتاح

کراچی(اے پی پی)چیئر مین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف نے مچھر مار اسپرے مہم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ۔ انتظامیہ عوام کو ڈینگی، ملیریا اور دیگر وبائی امراض سے محفوظ رکھنے کیلئے اپنی تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لا رہی ہے۔

چیئر مین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف نے مچھر مار اسپرے مہم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ۔ انتظامیہ عوام کو ڈینگی، ملیریا اور دیگر وبائی امراض سے محفوظ رکھنے کیلئے اپنی تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لا رہی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں