طبی کیمپ آج لگایا جائیگا

طبی کیمپ آج لگایا جائیگا

کراچی (این این آئی)ناظم آباد میں واقع نعمت بیگم ہمدرد یونیورسٹی اسپتال میں دل کے امراض کی مفت تشخیص کا ایک روزہ کیمپ آج لگایا جائیگا۔کولیسٹرول اور رینڈم بلڈ شوگر کی تشخیص مفت جبکہ ای سی جی پر 50فیصد رعایت ہوگی۔

ناظم آباد میں واقع نعمت بیگم ہمدرد یونیورسٹی اسپتال میں دل کے امراض کی مفت تشخیص کا ایک روزہ کیمپ آج لگایا جائیگا۔کولیسٹرول اور رینڈم بلڈ شوگر کی تشخیص مفت جبکہ ای سی جی پر 50فیصد رعایت ہوگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں