دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی بحال، پانی کی فراہمی شروع
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کے الیکٹرک نے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی بحال کر دی۔ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق کے الیکٹرک نے 52 گھنٹوں کے بعد مکمل بجلی بحال کی۔۔۔
کے الیکٹرک نے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی بحال کر دی۔ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق کے الیکٹرک نے 52 گھنٹوں کے بعد مکمل بجلی بحال کی۔ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق بجلی بحال ہونے کے بعد شہر کو معمول کے مطابق پانی کی فراہمی شروع کر دی گئی ہے ۔