مقابلے میں گرفتار زخمی ملزم مطلوب ڈکیت گینگ کا کارندہ نکلا
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پولیس مقابلے کے دوران گزشتہ روز زخمی حالت میں گرفتار ہونے والا ملزم انتہائی مطلوب ڈکیت گینگ کا کارندہ نکلا۔۔۔
زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت دلدار ولد بیدار کے نام سے ہوئی تھی، جبکہ 2 ساتھی ملزمان زخمی حالت میں فرار ہوئے تھے ۔مطلوب ڈکیت رحمان گجر کے ساتھیوں کے ہمراہ غازی گوٹھ میں موجودگی کی اطلاع پر ایس ایچ او منگھوپیر نے کارروائی کی۔