اتفاقی گولی سے لڑکی زخمی

اتفاقی گولی سے لڑکی زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اورنگی ٹاؤن میں گھرمیں اسلحہ صاف کرتے ہوئے والد سے اتفاقیہ طور پر گولی چلنے سے جوان بیٹی22سالہ نشرہ دختر شوکت علی ٹانگ پر گولی لگنے سے زخمی ہو گئی جسے فوری اسپتال منتقل کردیا گیا۔

 اورنگی ٹاؤن میں گھرمیں اسلحہ صاف کرتے ہوئے والد سے اتفاقیہ طور پر گولی چلنے سے جوان بیٹی22سالہ نشرہ دختر شوکت علی ٹانگ پر گولی لگنے سے زخمی ہو گئی جسے فوری اسپتال منتقل کردیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں