پولیس اہلکاروں کی شہری سے رقم وصولی کی ویڈیو وائرل ،2 معطل

پولیس اہلکاروں کی شہری سے رقم وصولی کی ویڈیو وائرل ،2 معطل

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایس ایس پی ملیر کاشف آفتاب عباسی نے تھانہ ائیرپورٹ کے ڈیوٹی پوائنٹ پر تعینات پولیس اہلکاروں کی شہری سے مبینہ رقم وصولی کی ویڈیو وائرل ہونے پرنوٹس لیتے ہوئے 2اہلکاروں کو معطل کردیاہے ۔

ہفتہ کو ترجمان ایس ایس پی ملیر کے مطابق معطل ہونے والے اہلکاروں میں ہیڈ کانسٹیبل مقبول احمداورانچارج ایس آئی پی علی نوازشامل ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں