کے پی ٹی نے قبضہ شدہ اراضی واگزار کرا لی

کے پی ٹی نے قبضہ شدہ  اراضی واگزار کرا لی

کراچی(اے پی پی)کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی)نے مشترکہ آپریشن میں 6 دکانیں مسمار کرکے 172سکوائر میٹر اراضی کو ناجائز تجاوزات سے واگزار کرا لیا۔

اعلامیہ کے مطابق کے پی ٹی نے پلاٹ A-15، ماڑی پور روڈ سے ملحقہ اپنی قبضہ شدہ اراضی پر مشترکہ ٹیک اوور آپریشن کیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں