نوجوان حادثے کی نذر
کراچی (اسٹاف رپورٹر)رزاق آباد لاشاری ہوٹل کے قریب ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔
نوجوان کی شناخت 15 سالہ بلاول شاہ ولد دیدار شاہ کے نام سے ہوئی ہے ۔

سے اہم مضامین پڑھیئے