8 جواری گرفتار، رقم برآمد
کراچی(اے پی پی)موچکو پولیس نے کچھی پاڑہ میں کارروائی کرتے ہوئے جوا سٹہ کھیلنے میں ملوث 8مبینہ جواریوں کو گرفتارکرکے ان کے قبضے سے سٹہ کی پرچیاں، تاش، داؤپر لگی رقم اور دیگر سامان برآمد کرلیا۔
موچکو پولیس نے کچھی پاڑہ میں کارروائی کرتے ہوئے جوا سٹہ کھیلنے میں ملوث 8مبینہ جواریوں کو گرفتارکرکے ان کے قبضے سے سٹہ کی پرچیاں، تاش، داؤپر لگی رقم اور دیگر سامان برآمد کرلیا۔