چیئرمین سے وفد کی ملاقات

 چیئرمین سے وفد کی ملاقات

کراچی (این این آئی) پاکستان ٹیچرز ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر ارشد علی خان کی قیادت میں ایک نمائندہ وفد نے چیئرمین میٹرک بورڈ غلام حسین سوہو سے ملاقات کی اور اساتذہ کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا۔

 پاکستان ٹیچرز ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر ارشد علی خان کی قیادت میں ایک نمائندہ وفد نے چیئرمین میٹرک بورڈ غلام حسین سوہو سے ملاقات کی اور اساتذہ کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں