گلشن حدید میں شہید بے نظیر بھٹو کی سالگرہ کی تقریب کا انعقاد
کراچی (اسٹاف رپورٹر )سابق وزیر اعظم شہید بے نظیر بھٹو کی سالگرہ کی تقریب گلشن حدید میں پیپلز پارٹی ملیر کے جنرل سیکریٹری امداد جوکھیو کے دفتر میں منائی گئی ۔
تقریب میں کیک کاٹا گیا۔ تقریب میں پیپلز لیبر بیورو ملیر کے صدر دھنی بخش سموں، عبدالستار بٹ،آغا طارق پٹھان ودیگر نے شرکت کی ۔