ڈاکٹر حسین مہدی حج کی ادائیگی کے بعد واپس پہنچ گئے

کراچی(پ ر)بینظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری کے وائس چانسلر ڈاکٹر حسین مہدی حج کرنے کے بعد واپس کراچی پہنچ گئے ۔
اس موقع پر سندھ کے معروف سماجی رہنما اور آفیسرز ایسوسی ایشن کے صدر وقار لغاری نے انہیں حج کی مبارکباد پیش کی اور کم عرصہ میں جامعہ کو بلندی اور تدریسی معیار میں ترقی کی طرف کامیابی سے گامزن کرنے پر ان کو خراج پیش کیا ۔